لاہور(خصوصی رپورٹر) ہوم اکنامکس یونیورسٹی میں سیمینار’’ 16 دن کی سرگرمیاں 2024 اور بچوں کی ابتدائی شادی‘‘ ہوا،جس کا مقصد دو اہم مسائل، یعنی صنفی بنیاد پر تشدد اور بچوں کی ابتدائی شادیوں پر روشنی ڈالنا تھا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش اروڑہ نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے متعدد اقدامات کررہے ہیں۔ پنشن کی مد میں تمام مراعات بحال کی