• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاسی اُفق پر ڈیڈ لاک، کینو کی مٹھاس گم، سلو انٹرنیٹ نے سوشل میڈیا کا بھٹا بٹھادیا تفصیل”جیو پاکستان“ میں

کراچی (جنگ نیوز) حکومت اور تحریک انصاف ایک دوسرے کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں، سیاسی اُفق پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ کینو دیر سے آئیں گے اور میٹھے بھی کم ہوں گے، ماحولیاتی تبدیلی بڑا اثر دکھا رہی ہے۔ اِدھر انٹرنیٹ سلو ڈاؤن سے سبھی پریشان ہیں۔ سوشل میڈیا اسٹارز کا بھی کام متاثر ہوگیا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر 5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔