• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 25 دسمبر 2025ء (بروز جمعرات) کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک اور مالیاتی ادارے حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔

ملک بھر سے سے مزید