• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری میں مقیم راجہ قاسم کشمیری کا شاہد حسین کی ترقی پر اظہار مسرت

ویانا (اکرم باجوہ)ہنگری میں مقیم راجہ قاسم کشمیری نے کہا ہے کہشاہد حسین کو ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر تعینات کرنا باعث مسرت ہے۔ انہوں نے نمائندہ جنگ آسٹریا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہشاہد حسین کی ترقی ہماے لئے باعث فخرہے وہ نہایت محنتی اور ذہین شخص ہے ۔ان کوان کی انتھک محنت کےباعث ترقی ملی ہے ۔انہوں نے شاہد حسین کومبارک باد پیش کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ انہیں ان کے شعبے میں مزید ترقی ملے گی۔
یورپ سے سے مزید