• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 8سالہ بچہ سے جنسی زیادتی کی کوشش،ون ویلنگ کرتے ہوئے 9سالہ بچہ کو کچلنے ،خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں ساس اور دیور اور خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
ملتان سے مزید