کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے بین الصوبائی منشیات فروشی میں ملوثرابعہ زوجہ محمد آصف دختر بہادر علی کو کھوکھرا پار کے قریب سے گرفتار کرکے دو کلو 30 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔