راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تھانہ صادق آباد پولیس نے 2رکنی بائیک لفٹر گینگ کوگرفتارکر لیا۔ گرفتار ملزمان میں روح علی اور سجاد خان شامل ہیں جن سے 11مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہوئے ۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے بھی2رکنی گینگ کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں عمر اور نور الحسن شامل ہیں جن سے 16مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے ۔