• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائی کورٹ، ملک بھر میں انٹرنیٹ رفتار سلو ہونے پر متعلقہ اداروں سے جواب طلب

پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور ہائی کورٹ نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میانخیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی درخواست گزار وکیل نعمان محب اللہ کاکاخیل عدالت میں پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے۔

ملک بھر سے سے مزید