• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور بھارت کے ماحولیاتی چیلنجز مشترک، حل ندارد

اسلام آباد(اے ایف پی)انڈیا اور پاکستان کے موسمیاتی چیلنجز مشترک لیکن ’تعاون نہیں کرتے‘ مشترکہ چیلنجز کا حل نہیں نکل پارہا، پنجاب میں اسموگ کے بعد صوبائی حکومت کی بھارت سے تعاون کی اپیل، جواب نہ مل سکا، ماہرین کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک شدید موسموں کے رحم وکرم پر، خطرات کا مقابلہ اکیلے نہیں کر سکتے۔
اہم خبریں سے مزید