• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخواکی سیاسی جما عتیں پشتون کارڈا ستعمال نہ کریں،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی یاقت بلوچ نے منصورہ میں علماء اور اقلیتی برادری کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ، خیبرپختونخوا کی قومی جماعتوں کو سیاسی محاذ پر پشتون کارڈ کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے ، لیاقت بلوچ نے کہا کہ 24 نومبر کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ۔
لاہور سے مزید