• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیسکو مشن کے دورہ پاکستان پر اختتامی نشست

لاہور(خصوصی رپورٹر)یونیسکو مشن نے ورلڈ ہیریٹیج سائٹ کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا5روزہ دورہ کیا، قلعہ کی عرض گاہ میں اختتامی نشست ہوئی۔ کیان بون اور محترمہ ناؤ ہایاشی نے پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف کی۔
لاہور سے مزید