• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتشزدگی ،بچے سمیت 4افرادجھلس گئے

لاہور(کرائم رپورٹرسے)رائیونڈ روڈ پر واقع او پی ایف سوسائٹی میں گھر کے کمرے میں آتشزدگی سے کمسن بچےسمیت 4افراد جھلس گئے ،زخمیوں میں شہروز ،سویرا ،لوبیہ اور شگفتہ شامل ہیں۔
لاہور سے مزید