• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی : اولسی جرگہ آج نواب ایاز جوگیزئی کی صدارت میں ہوگا‘ پشتونخوامیپ

کوئٹہ ( پ ر ) پشتونخوامیپ کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کی دعوت میںہونیوالے سبی ڈویژن کے اولسی جرگہ کے تمام انتظامات مکمل ہوگئے ہیں اور آج 7دسمبر کو صبح ساڑھے 9بجے سبی کا عوامی جرگہ نواب ایازجوگیزئی کی زیر صدارت ہوگاجس سےمحموداچکزئی خطاب کرینگے پارٹی امید رکھتی ہے کہ بڑی تعداد میں چاروں اضلاع سے قبائلی زعماء عوامی جرگہ میں شرکت کرکے مسائل کو زیر بحث لاکر مستقبل کے فیصلے کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید