• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوراب سے اغوا ہونے والا شخص بازیاب ‘ 3ملزمان گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) سوراب سے چند روز قبل اغوا ءہونے والے کلیم اللہ رودینی کو لیویز نے ایک کارروائی میں بازیاب کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
کوئٹہ سے مزید