• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی کا جام کمال کے اعزاز میں عشائیہ

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق اچکزئی، صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، ارکان اسمبلی اور معتبرین نے بھی شرکت کی ۔
کوئٹہ سے مزید