• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کاطالب علم کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن نے طالب علمی کی المناک ہلاکت پروالدین سے اظہارتعزیت کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ اے ایس اے یونیورسٹی میں پرامن ماحول کے تحفظ کے لیے انتظامیہ کے موثر اقدامات کی حمایت کرتی ہے۔ جس طرح قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجرموں کو پکڑا وہ قابل تعریف ہے۔مزید اے ایس اے ایسے عناصر کی کارروائی کی مذمت کرتی ہے ۔
لاہور سے مزید