• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان میں چائے کی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے 7 افراد کی طبعیت بگڑ گئی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

بلوچستان کے ضلع بارکھان میں چائے کی پتی سے مشابہ چوہے مار دوا پینے سے 7 افراد کی طبعیت بگڑ گئی۔

فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بارکھان میں غلطی سے چوہے مار دوا پینے سے 7 افراد کی خراب ہوگئی۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ چوہے مار دوا پینے سے 2 خواتین، 5 بچوں کی طبعیت خراب ہوئی، متاثرہ افراد نے چائے کی پتی سے مشابہت والی چوہے مار دوا استعمال کر لی تھی۔

قومی خبریں سے مزید