• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور (جنگ نیوز) ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے ڈی آئی خان گر ڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی10،12،17اور 19دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے کمشنری بازار، مجاہد نگر، کمرشل مارکیٹ ، ڈی ڈی اے، آر اے روڈ، کوٹی حبیب اللہ، ڈگریل کالج منڈ ا کالونی، شاہ سید منورفیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- ہری پور گر ڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی 10اور12دسمبر صبح9بجے سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے ہری پور، حطار، کھولیاں بالا، ایبٹ آباد گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے- مینگورہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی10اور 11دسمبر صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مالم جبہ، ایکسپریس سید و شریف، بنڈائی ، مینگورہ 1، 2،3،4،کبل ،سیدو شریف، بری کوٹ2 ، گلکدرہ، مرغزار، سینئر ہسپتال، کبل 3، گوگدرہ، تخت آباد، قمبر، سنگر، ایم ای ایس، حاجی بابا، سیدو بابا، شادارہ، اجرنگ، دریال، فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے-
پشاور سے مزید