• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کار لفٹر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت محمد ادریس کے نام سے ہوئی جس سے مسروقہ کار برآمد کرلی گئی ۔ پولیس کاکہنا ہے ملزم نے گزشتہ ماہ ہسپتال کے باہر سے مذکورہ گاڑی چوری کی تھی۔
اسلام آباد سے مزید