• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عرفان فیض انصاف لائرز فورم پاکستان کے عبوری صدرنامزد

لاہور (کورٹ رپورٹر) چوہدری عرفان فیض کلار کوانصاف لائرزفورم پاکستان کا عبوری صدر نامزد کر دیا گیا،اشتیاق احمد خان کو صدر جبکہ، شاداب حسین جعفری کو آرگنائزر آئی ایل ایفکے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔