• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے کی چوک رشید آباد اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چوک رشید آباد عید گاہ چونگی نمبر نو واٹر ورکس روڈ حافظ جمال روڈ میٹرو روٹ غلہ منڈی چوک شہباز چونگی نمبر 22 کےاطراف سے عارضی تجاوزات کو ہٹوا کر سامان قبضہ میں لے لیا ۔
ملتان سے مزید