• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی مذاکرات کو تیار، اسموگ کا خاتمہ اور بی بی سی آئی کی بدمعاشی ”جیو پاکستان“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) تحریک انصاف مذاکرات پر تیار ہے لیکن ساتھ ہی سول نافرمانی مہم پر بھی اصرار کیا جارہا ہے، یہ ابہام بالکل واضح ہے۔ دوسری طرف پنجاب سے اسموگ کا خاتمہ کرنے کیلئے چینی ماہرین کی مدد ایک بڑا مشن ہوگا۔ اور بی سی سی آئی بدمعاشی پر اُتر آیا، پاک انڈیا کرکٹ مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔
اہم خبریں سے مزید