• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ہوٹاکی مانیٹرنگ اتھارٹی کا اجلاس ایمرجنسی ٹرانسپلانٹیشن کی اجازت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران پی ہوٹا کو ایمرجنسی ٹرانسپلانٹیشن کی اجازت دے دی گئی ہے ۔
لاہور سے مزید