• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ٹی یونیورسٹی میں تشددکے خلاف آج یوم سیاہ منائیں گے‘ بی ایس اے

کوئٹہ(پ ر) بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے بیان میں اےسی صدر کی جانب سے ادارے میں معزز اساتذہ پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ وی سی کی ہدایت پر اساتذہ پر لاٹھی چارج کرنا انتہائی شرمناک اقدام ہے تشدد سے سیکورٹی افسر حمداللہ اورطلباء زخمی ہوئے معمولی مسئلے پر ادارے کی جانب سے غیرپیشہ وارانہ انداز میں نمٹاناکوئی دانشمندی نہیں بیان میں کہاگیاکہ واقعہ کی محکمانہ تحقیقات کرکے حمداللہ کاعلاج ادارے کی جانب سے کرایا جائے اس حوالے سے چیف سیکرٹری کو خط لکھاجائےواقعہ کیخلاف آج ملازمین یوم سیاہ منائیں گے۔
کوئٹہ سے مزید