• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی واسا نے چارج سنبھال لیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد گل نے گزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔ انہوں نے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور افسران و اہلکاروں سے گفتگو کی۔
کوئٹہ سے مزید