• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 جواری گرفتار،داؤ پر لگی رقم برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ قطب پور نے جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 13 جواری گرفتار کر لیے،ملزمان سے دوران کارروائی 20 ہزار روپے سے زائد جوا پر لگی رقم برآمد کر لی گئی۔
ملتان سے مزید