کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے غیر ملکی کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان عبد الغفار ولد عبد الستار اور محمد عامر ولد محمد ابراہیم کو گرفتار کرکے 46 ہزار 800 ریال برآمد کرلئے ۔