• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثات کے سدباب کیلئے جامع حفاظتی اقدامات کئے جائیں گے، ڈی ایس ریلوے، زخمی ’’کی مین ‘‘ کی عیادت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے کراچی محمد ناصر خلیلی نے کہا ہے کہ حادثات کے سدباب کے لیے جامع حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں گے ،وہ یہاں ریلوے حسن اسپتال میں زیر علاج کی مین فقیر محمد کی عیادت کررہے تھے، جو گذشتہ دنوں 18ڈائون ملت ایکسپریس میں بریک بلاک لگنے سے شدید زخمی ہو گئے تھے، حادثے میں ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی، ڈی ایس نے زخمی ملازم اور ان کے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید