• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم سی ایل یونین کاریفرنڈم ،کوئی بھی گروپ مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کرسکا

لاہور( نسیم قریشی سے)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کی(سی بی اے) یونین کے ریفرنڈم کے انتخابی عمل میں کوئی بھی گروپ مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کرسکا،پولنگ دوبارہ ہوگی۔
لاہور سے مزید