• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹیکس فورس (اے این ایف) نے منشیات برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کر لئے۔ کراچی، راولپنڈی، قلعہ سیف اللہ اور گجرات میں کی گئیں ،ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید