• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھیکیداروں کے تعمیراتی کاموں کے بل ادا کئے جائیں ،سی ڈی اے کنٹریکٹرز

اسلام آباد( نیوز رپورٹر ) سی ڈی اے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما زہیر شاہ نے چیئرمین سی ڈی اے سے مطالبہ کیا کہ ٹھیکیداروں کے گئے تعمیراتی کاموں کے بل ادا کئے جائیں ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ممبر فنانس تعاون نہیں کرتے جس کی وجہ سے انہیں مسائل کا سامنا ہے ۔ بلوں کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے ٹھیکدار مالی بحران سے دو چار ہیں۔
اسلام آباد سے مزید