• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اکرام علی ملک نے چیئر مین فیڈرل تعلیمی بورڈ کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (نامہ نگار) ڈاکٹر اکرام علی ملک نے چئیر مین فیڈرل تعلیمی بورڈ کا چارج سنبھال لیا ۔ وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اسلام آباد نے گزشتہ روز فیڈرل بورڈ کے نئے چیئرمین ڈاکٹر اکرام علی ملک کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔