اور کرسمس پر تعطیل کا اعلان کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق بانی پاکستان کے یوم پیدائش اور کرسمس پر 25دسمبر بدھ کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی ، تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے،جبکہ ایک دوسرے نوٹی فیکشن کے مطابق 26دسمبر جمعرات کو صوبے کی مسیحی برادری کے لئے بھی عام تعطیل ہو گی ۔