• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

22 سال قبل دہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلدیہ ٹاؤن پولیس نے 22 سال قبل دہرے قتل کے مقدمہ میں نامزد اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم نے سال 2003 میں ذاتی رنجش کی بناء پر باپ اور بیٹے کو قتل کیا ،مقتول سہیل اور محمد اسماعیل کو سر اور چہرے پر گولیاں ماری گئی تھیں، ملزم عمران ناگوری عرف اقبال سے مزید تفتیش جاری ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید