• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ کا بی آر ٹی منصوبے میں تاخیر کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کردیا، جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو درخواست کی سماعت ہوئی، جسٹس عدنان اقبال چوہدری نے درخواست کی سماعت سے انکار کیا، فاضل جج پہلے ہی ہدایت کرچکے ہیں کہ بیرسٹر صلاح الدین کے کیسز ان کے سامنے پیش نہ کیئے جائیں، بیرسٹر صلاح الدین احمد اس کیس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے وکیل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید