• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم مرکزی کمیٹی کا زاہد صدیقی سے بہنوئی کے انتقال پر اظہارتعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ مرکزی کمیٹی نے ایلڈر ونگ کے مرکزی جوائنٹ انچارج زاہد صدیقی سے بہنوئی کے انتقال پر گہرے رنج کا اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک اور دعاء گو ہیں، رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی، ایاز الرحمنٰ و دیگر ذمہ داران و کارکنان نے مرحوم کے نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید