• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی میں ملزمان نے دن دیہاڑے شہری سے 18 لاکھ روپے لوٹ لئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی نمبر 6 میں دن دیہاڑےمسلح ملزمان شہری سے 18 لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے ، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار مسلح ملزمان نے شہری کو روکنے کی کوشش کی ، شہری کے چلتی موٹرسائیکل سے گرتے ہی واردات انجام دی اور بنا کسی خوف کے لاکھوں روپے نقد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، شہری بینک سے نقدی رقم لیکر جا رہا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید