• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ممکنہ سزا سے متعلق کراچی بار کا سٹی کورٹ میں احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ممکنہ سزا سے متعلق کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے سٹی کورٹ میں احتجاج کیا گیا،کراچی بار کی جانب سے کیس چلانے کے طریقے پر تشویش کا اظہارکیا گیا،احتجاج میں کراچی بار کے جنرل سیکرٹری رحمان کورائی، رکن سندھ بار کونسل حفیظ لاشاری، عورت مارچ کا وفد، انسانی حقوق کے کارکن ایڈوکیٹ جبران ناصر بھی شریک ہوئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید