• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے شہریوں کو اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے کے بہانے لوٹنے والا جعلساز گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم شہری کا پاس ورڈ دیکھنے کے بعد شہری کے جانے کے بعد اصل کارڈ اور پاس ورڈ استعمال کر کے رقم نکال لیتا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید