• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حرم حضرت عباسؑ کربلا معلی کی جانب سے پروگرام فاطمہ سبیل نجات کا آغاز کل ہوگا

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق حرم حضرت عباس ؑکربلا معلیٰ کی جانب سے چار روزہ پروگرام فاطمہ سبیل نجات کا آغاز 11 دسمبرجمعرات سے بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں ہوگا، حرم حضرت عباس کے امام جماعت شیخ صلاح کربلا کی اقتداء میں نماز مغربین ادا، بعد ازاں کربلا معلی سے لائے گئے پرچم کی زیارت کروائی جائے گی، خیرالعمل ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی گزارش کی ہے-

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید