• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) ایس آئی یو نے شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بنانے والے گینگ کے کارندوں وقاص، فاروق اور شیر عالم کو کلاکوٹ کے علاقے میران ناکہ سے گرفتار کرکے تین پستول اور چھیننے ہوئے موبائل فون برآمد کرلئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید