کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سہراب گوٹھ کے علاقے افغان کیمپ میں پرانے کپڑوں کے گودام میں آگ لگ گئی ، فائربریگیڈ کی تین گاڑیوں نے دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا،شاہ لطیف تھانے کی حدود سیکٹر19/B بھینس کالونی کٹ رینجرز چوکی کے قریب دھاگہ فیکٹری میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔