• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں گیس کے ذخائر دریافت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا میں گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے ،کمپنی کی جانب سےپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بیتانی-02 (سلنٹ) کنویں میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید