• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دمشق اور تہران میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لئے سفارتی بات چیت، ایران اور شام تیار

تہران(آئی این پی )ایران نے دمشق میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے پہلے اعلان کردہ مؤقف سے مختلف پوزیشن میں تہران حکومت نے کہا ہے کہ دمشق اور تہران میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے کے لئے سفارتی بات چیت ہو رہی ہے، دونوں فریق اس کے لیے تیار ہیں۔
اہم خبریں سے مزید