• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والڈ سٹی میں فورٹ فرائٹ کے عنوان سے ٹور

لاہور(خصوصی رپورٹر)والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے لاہور قلعہ میں ’’فورٹ فرائٹ ‘‘کے عنوان سے ایک ہارر ٹور کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیاحوں کو قلعہ کی ڈراؤنی کہانیوں کے ذریعے لطف اندوز کیا گیا ۔
لاہور سے مزید