• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مال روڈ سمیت4سڑکوں پرلوڈر کشوں کاداخلہ بند

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے کہا ہے کہ 4سڑکوں مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور مین بلیوارڈ گلبرگ پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔سریا، ٹی آئرن اور دیگر سامان سے لوڈ رکشوں کو چلتی پھرتی موت قرار دیتے ہوئے ایسے رکشوں کے خلاف چالان اور مقدمات درج کیے جائیں گے۔
لاہور سے مزید