پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے بعد یورپی یونین کے دوسرے ملک جرمنی میں بھی سیاسی عدم استحکام پیدا ہو گیا ، فروری میں قبل از وقت انتخابات ہونگے ، حکومت اتحاد ٹوٹنے کے بعد کی پارلیمنٹ نے چانسلر اولاف شولز پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔اتحاد ٹونٹی کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مانگا تھا۔