• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوکرائن کے محاذ پر روسی فوج کو برتری حاصل ہے، پیوٹن

ماسکو(اے ایف پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو یوکرین میں اپنی فوج کی تیزی سے پیش قدمی کو سراہا اور 2024 کو مغربی حمایت یافتہ ہمسائے کے خلاف ماسکو کی فوجی مہم کے دوران ایک "سنگ میل" سال قرار دیا۔ سال کے اختتامی اجلاس میں اعلیٰ فوجی جرنیلوں سے خطاب کرتے ہوئے کریملن کے رہنما نے ایک پُراعتماد اور پرعزم لہجہ اختیار کیا، دعویٰ کیا کہ ان کی فوج پورے محاذ پر برتری حاصل کر چکی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید