• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لمس یونیورسٹی میں امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کی آمد

جامشورو (نامہ نگار) لمس یونیورسٹی میں امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کی آمد، صحت کی دیکھ بھال کے چیلنجوں کو دریافت کرنے سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز جامشورو میں ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکا (APPNA) شمالی امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز کے درمیان پیشہ ورانہ ترقی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہر سال کی طرح اس سال بھی ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکا (APPNA) شمالی امریکا کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹرز کو عالمی چیلینجز کو فیس کرنے سمیت امریکا و دیگر ممالک میں جانے ، خدمات انجام دینے سمیت میڈیکل سائنسز میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید