• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں طالبہ کو ہراساں کرنے سے متعلق پانچ رکنی کمیٹی قائم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بےنظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں طالبہ کو ہراساں کرنے سے متعلق قائم پانچ رکنی کمیٹی نے اپنے رپورٹ پیش کردی ہے رپورٹ میں اکاؤنٹ افسر رشید ملاح کو ہراسانی کا مرتکب قرار دے دیا ہے۔ رشید ملاح تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بار بار بلانے پر بھی پیش نہیں ہوئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید